احساس راشن پروگرام 8123 اہلیت رجسٹریشن 2023
احساس راشن پروگرام 8123 اہلیت رجسٹریشن 2023
اگر اپ کا تعلق ایک غریب فیملی سے ہے اور اپ احساس راشن پروگرام 8123 میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہاں پر میں احساس راشن پروگرام کی مکمل تفصیل اہلیت اور رجسٹریشن کا طریقہ کار اپ کے ساتھ شیئر کروں گا اپ سب کو یہ بات معلوم ہونا چاہیے کہ احساس راشن پروگرام غریب لوگوں کے لیے ہے اور اس میں صرف پاکستان کے غریب لوگ شامل ہو سکتے ہیں احساس راشن پروگرام عمران خان کے دور میں شروع ہوا اور ہر غریب شخص کو ایک 1000 روپے کی سبسڈی دی جاتی تھی مختلف اشیاء کی قیمتوں پر جو کہ یوٹیلٹی سٹور یا خاص دکانوں پر یہ سبسڈی ملتی تھی لیکن رمضان المبارک میں جب فری اٹے کا پروگرام شروع ہوگیا تو احساس راشن پروگرام کو بند کر دیا گیا اور ابھی موجودہ پروگرام یوٹیلٹی سٹور پر شروع ہے اگر اپ کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے تو اپ احساس راشن پروگرام کا حصہ ہے اور اپ یوٹیلٹی سٹور پر کم قیمت والے اشیاء حاصل کر سکتے ہیں۔
احساس راشن پروگرام اہلیت چیک کرنے کا طریقہ
احساس راشن پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کا طریقہ نہایت سادہ اور اسان ہے بس اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8123 پر میسج کرنا ہے اس کے بعد اپ کو باقاعدہ 8123 سے میسج ا جائے گا کہ اپ احساس پروگرام کے لیے اہل ہے یا نا اہل ہے اس کے علاوہ اس کا افیشل ویب سائٹ بھی ہے احساس راشن کا جس کا لنک میں نیچے دے دوں گا اس میں بھی اپ اپنا نام چیک کر سکتے ہیں اور اگر اپ کی تنخواہ 50 ہزار سے کم ہے تو اپ اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں اور حکومت کی طرف سے اپ کو 1000 سبسڈی دی جائے گی مختلف اشیاء پر جس میں چینی دال گھی اٹا اور دیگر اشیاء شامل ہے۔حکومت کی طرف سے مخصوص دکانوں پر یا یوٹیلٹی سٹور میں اشیاء پر رعایت دی جاتی ہے لہذا اگر اپ کا تعلق پاکستان کے غریب خاندان سے ہے تو اپ اس پروگرام میں اسانی سے شامل ہو سکتے ہیں۔اور اپنی قریبی جو حکومت کی طرف سے مخصوص دکان یا یوٹیلٹی سٹور ہے وہاں پر جا کر ان اشیاء پر قیمتوں میں رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔
احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کا مکمل طریقہ 2023
احساس راشن پروگرام میں تقریبا ہر کوئی اپنا رجسٹریشن کر سکتا ہے جو غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہے بس اپ نے احساس راشن پروگرام کے افیشل ویب سائٹ میں اپنا نادرا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے اور معلوم کرنا ہے اس کے بعد اپ کو پتہ چل جائے گا کہ اپ احساس پروگرام میں شامل ہے یا نہیں ہے۔اس کے علاوہ اپ اپنا نادرہ شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر میسج کر دے اس کے بعد اپ کو باقاعدہ میسج ائے گا 8123 سے کہ اپ احساس راشن پروگرام کے لیے اہل ہے یا نا اہل تقریبا پاکستان کے ہر غریب لوگ اس پروگرام میں شامل ہوتے ہیں اور اگر اپ بھی اس پروگرام کا حصہ ہے تو بس اپ نے حکومت کی مخصوص دکانوں یا یوٹیلٹی سٹور سے رعایت والے اشیاء حاصل کرنے ہیں۔
یوٹیلٹی سٹور پھر رعایت PMT Score 2023
حکومت ختم ہونے سے پہلے وزیراعظم شاباش شریف نے اعلان کیا کہ پاکستان کے تمام یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں رعایت دی جائے گی جس میں چینی اٹا گھی اور دال شامل ہے اگر اپ غریب ہے تو اپ اپنے قریب کسی بھی یوٹیلٹی سٹور پر چلے جائے اور ان اشیاء کی قیمتوں پر رعایت حاصل کرے۔یہ غریب لوگوں کے لیے وزیراعظم شہباز نے حکومت ختم ہونے سے پہلے یہ اعلان کیا ہے کہ اپ یوٹیلٹی سٹور میں مختلف اشیاء کی قیمتوں پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ ایک قریب خاندان سے ہے۔ بس اپ نے اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کرنا ہے اگر اپ کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے تو اپ ان اشیاء پر رعایت حاصل کر سکتے ہیں نیچے میں لنک دیتا ہوں اس میں اپ اپنا پی ایم ٹی سکور کو چیک کریں
اگر اپ احساس راشن پروگرام کی افیشل ویب سائٹ میں اپنا نام چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا لنک بھی میں نیچے دے دوں گا اس میں بھی اپ اپنا نام چیک کر سکتے ہیں یاد رہے کہ احساس راشن پروگرام اب صرف یوٹیلٹی سٹور پر دستیاب ہے
- Punjab Driving License DLIMS Check Online
- Directorate General Immigration Passport Department | NTS Jobs 2024
- Frontier Corps FC South KPK Jobs 2024 – FC Sepoy Apply
- Pakistan Air Force Civilian Jobs March 2024 Advertisment
- Benazir Income Support Programme jobs 2024|www.bisp.gov.pk
- Punjab Police SSA PSA Jobs 2024 Application form
- National Accountability Bureau NAB Jobs 2024 Application Form nab.gov.pk/jobs.asp
- Punjab Safe City Authority PSCA Jobs 2024
- Frontier Works Organization FWO Jobs 2024| www.Careers.fwo.com.pk
- Punjab Police Special Branch Jobs 2024 Downloaod Application Form via www.punjabpolice.gov.pk
- Telenor Quiz Today | My Telenor Answers Today March 2024
- Motorway Police Jobs | NHMP Jobs 2024 online Apply http://www.nhmp.gov.pk/
- National Job Portal NJP Jobs 2024 Online Apply www.njp.gov.pk
- PM Ramzan Relief Package 2024 check eligibility
- National Bank of Pakistan Jobs 2024 Online Apply via www.sidathyder.com.pk
Latest Updates !
Punjab Driving License DLIMS Check Online
Directorate General Immigration Passport Department | NTS Jobs 2024
Frontier Corps FC South KPK Jobs 2024 – FC Sepoy Apply
Pakistan Air Force Civilian Jobs March 2024 Advertisment
Benazir Income Support Programme jobs 2024|www.bisp.gov.pk
Punjab Police SSA PSA Jobs 2024 Application form